جنرل الیکٹرک نے 128 سالہ پرانا یونٹ بند کردیا

تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب بڑی کمپنیوں میں شمار ہونے والی کمپنی جنرل الیکٹرک نے اپنا ایک 128 سالہ پرانا بلب یونٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے-
کمپنی کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب کمپنی پہلے ہی 77 ارب ڈالر کا قرض ظاہر کیا اور پچھلے سال کمپنی کے شیئرز میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی تھی
واضح رہے ہے کہ کمپنی کی بنیاد مشہور سائنسدان تھامس ایڈیسن نے 1892 میں رکھی تھی- کمپنی کی پہچان اس کے جیٹ انجن کی تیاری اور جہاز سازی میں پرزہ جات سپلائی کرنے والی کمپنی کے طور پر بھی کی جاتی ہے
وال اسٹریٹ جنرل نے خبر دی کہ جنرل الیکٹرک اپنا بلب بزنس مقامی کمپنی سالوینٹ کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ہے اور ابتدائی بولی 250 ملین ڈالر کی بتائی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں