9 لاکھ طلبا پاس کیے جائیں گے

حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق اول جماعت سے بارہویں تک سب طالب علم پاس کردیئے جائیں گے- نیز نہم اورگیارہویں کے امتحانات میں ناکام اورغیرحاضر طلبا کو بھی پاسنگ نمبر دینے کی تجویز دی گئی ہے، اسی کے ساتھ پوزیشن یافتہ کسی طالب علم کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

ان اقدامات کی اپرول کيلئے صوبائی وزیرتعلیم سندھ کو سمری بھیجی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے بورڈ نے تجوايزبتائی ہیں کہ حالیہ سال بھی امتحانات ملتوی کیے جائیں گے-

واضح رہے کی سندھ تعلیمی بورڈ کے تحت ہر سال ساڑھے 9 لاکھ طلبا امتحانات دیتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں