ووہان میں کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہوا

عالمی وبائی مرض کورونا کے سر چشمہ علاقے چین کے صوبہ ہوبائی کے شہر ووہان میں اتوار کے روز کوئی نیا مریض تشخیض نہیں ہوا۔

علاقائی انتظامیہ نے جب سے کووڈ 19 کے بارے ڈیٹا جاری کرنا شروع کیا ہے، اس وقت سے یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی نیا متاثرہ شخض رپورٹ نہیں ہوا۔

عوامی جمہوریہ چین میں 31 مئی کو 16 نئے متاثرہ اشخاص کی شناخت کی گئی تمام متاثرین دوسرے ممالک سے چین پہنچے تھے۔ جبکہ 30 مئی کو14 مریض رپورٹ ہوئے تھے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں