پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں تیزی

شیئر مارکیٹ میں مالی ہفتے کے دوسرے دن بروز منگل کا کاروبار کی شروعات پازیٹو زون میں ہوئی۔ کے ای ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروباری آغاز 34 ہزار 21 پوائنٹس پر ہوا اور شروعاتی گھنٹے میں ہی انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 34 ہزار 325 پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈنگ کر رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں