سونے کی قیمت میں مزید کمی

عالمی سونا منڈی میں فی اونس گولڈ کی قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں بھی گولڈ سستا ہو گیا ہے۔ انجمن آل پاکستان سپریم کونسل جیولر ایسوسی ایشن کی بیان کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران انٹرنیشنل منڈی میں27 ڈالر کی گراوٹ سے فی اونس سونے کی قیمت 1,733ڈالر سے کم ہو کر1,706ڈالر ہو گئی ہے- اس کے بعد ملک بھر میں صرافہ منڈیوں میں ایک تولہ سونے کی پرائس میں500 روپے کی کمی واقع ہوگئی ہے- جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 97ہزار60 مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں