عائزہ خان نے 6 ملین فالورز حاصل کرلیے

پاکستان کی ڈرامہ کوئین اور مشہور اداکارہ عائزہ خان سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالونگ والی پاکستانی سیلیبریٹی بن گئی ہیں۔ مشہور ایکٹریس عائزہ خان نے سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالورز حاصل کیے ہیں- جس نتیحے میں انسٹاگرام پر ٹی وی آرٹسٹ ایمن خان اور فلم ایکٹریس ماہرہ خان کے بعد تیسری زیادہ فالورز رکھنے والی اداکارہ بن گئیں ہیں۔
معروف آرٹسٹ عائزہ خان ہٹ ڈرامہ ‘میرے پاس تم ہو ‘ نشر ہونے کے بعد سے دن بدن مقبول ہوتی جارہی ہیں۔ معروف اداکارہ نے اپنے مداحوں سے یہ خبر شیئر کی ہے اور اپنے فالورز کو بتایا ہے کہ وہ انکی ممنون ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں