اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی شادی کورونا کی زد میں

   پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے ہیں ہ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنا کرونا تشخیصی ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے-

 سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے ہے کہ وہ جمعرات سے بے چینی محسوس کر رہے تھے اور جب طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا جس کے نتیجے کے مطابق ان میں کورونا کی علامات پائی گئی ہیں- 

انہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں