دوا ساز کمپنی سے یورپی ممالک کا ویکسین کے لیے معاہدہ

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے یورپی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی اور آئرلینڈ نے کمپنی ازانیکا سے معاہدہ کیا ہے

یورپی حکومتوں کا کہنا ہے کہ یہ دوا ساز کمپنی انہیں اینٹی کرونا   ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنائے گی اور اس سلسلے میں 40 کروڑ خوراک یورپ کو ملیں گی 

واضح رہے کہ اس ویکسین کی تیاری ابھی طبی ٹرائلز تک محدود ہے لیکن امکان ہے کہ رواں سال کے اواخر تک یہ دستیاب ہوجائے گی

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں