پاکستانی اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کرگئیں

  پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ صبیحہ خانم امریکی ریاست ورجینیا میں میں انتقال کر گئیں 

صبیحہ خانم گذشتہ بیس سال سے امریکہ میں مقیم تھیں اور شوگر، بلڈ پریشر اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھیں

صبیحہ خانم نے پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں میں سپر ہٹ فلمیں دیں دی ان کی مشہور فلموں میں مکھڑا، کنیز، باجی، دلہ بھٹی اور دوسری انگنت کامیاب فلمیں شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں