کرونا پھر سے اٹھانے لگا، بیجنگ ائیرپورٹ بند

چین میں کرونا ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے- حالیہ دنوں میں کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ اموات کا گراف بھی اوپر جاتا جا رہا ہے-

 اسے سلسلے میں چینی حکام نے مزید سخت اقدامات کرتے ہوئے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن اورکرفیو  کا اعلان کیا ہے تازہ پیش رفت کے مطابق بیجنگ ایئرپورٹ پر1255 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں- اسی طرح منسوخ کی گئیں پروازیں ایئرپورٹ آپریشنز کا 70 فیصد بنتی ہیں- ان میں اندروں ملک و بیرون ملک دونوں قسم کی فلائٹس تھیں-

 باہر سے آنے والے مسافروں کے لیے تشخیصی ٹیسٹ اور قرنطینہ کا بندوبست بھی کیا گیا ہے- 

اپنا تبصرہ بھیجیں