مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوجیوں کی خودکشیاں جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوجیوں کی خودکشیاں جاری ہیں- مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا- 

بھارتی فوج میں خودکشی کے واقعات پہلے بھی مسلسل سامنے آتے رہے ہیں گزشتہ 13 سالوں کے دروان 455  اہلکار اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے ہی ہاتھوں کر چکے ہیں- 

اپنا تبصرہ بھیجیں