سعودی ائیرلائین سے 248 پاکستانیوں کی واپسی

سول ایویشن کے مطابق سعودی ائیرلائین کی پرواز ایس وی 708 ریاض سے 248 پاکستانی مسافر وطن واپس پہنچے ہیں۔

واپس آنے والے مسافروں کی ائیرپورٹ پر کورونا وائرس کی اسکریننگ اور ابتدائی طبی معائنہ گیا۔

رپورٹس آنے تک تمام مسافروں کو قرنطینہ کیا جائے گا۔

مسافروں کو نادرن بائی پاس پر لیبر فلیٹس کے سرکاری قرنطینہ سینٹرمنتقل کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں