سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی قیمت 96 ہزار 400 روپے فی تولہ تک جا پہنچی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 647 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالر کے اضافے سے 1724 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں