پاکستان میں 6,825 نئے متاثرین

پاکستان میں کرونا وائرس کی بات کی جائے تو حالیہ کیسز ایک 139,230 تک پہنچ چکے ہیں 

این ڈی ایم اے کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29,546 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں میں سامنے والے متاثرین کی تعداد 6,825 رہی ہے

 یہ تعداد 24 گھنٹوں میں اب تک ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بتائی گئی ہے جبکہ اس کے نتیجے میں 81 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں

 جبکہ دوسری طرف آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب کوئی بھی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں ہے اور حالات مجموعی طور پر کنٹرول میں ہیں 

اپنا تبصرہ بھیجیں