چین کی شہباز شریف کو بڑی آفر

حکومت چین نے قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو علاج معالجہ کی پیشکش کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے

 چینی قونصل جنرل نے شہباز شریف کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور انہیں بہترین علاج معالجہ  کی آفر کی ہے

چینی قونصل جنرل نے اپنے خط میں کہا ہے کہ حکومت چین اور پاکستان کے تعلقات میں شہباز شریف کی دیرینہ کوششوں کو سراہتے ہیں

  اسی حوالے سے سی پیک اور پنجاب میں دوسرے بڑے پراجیکٹس کی تکمیل میں ذاتی دلچسپی اور ان کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے  

اپنا تبصرہ بھیجیں