پاکستان میں ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے- حالیہ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہوگیا ہے-
اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164.24 سے بڑھ کر 164.85 روپے تک جاپہنچا ہے۔