سعودی عرب میں ایک طرف موسم گرما عروج پر، دوسری طرف برف باری

ماہ جولائی میں مملکت سعودی عرب کے بیشتر صوبے و کمشنریوں میں موسم گرما اپنے عروج پر ہے اور موسم کی مطابقت سے شدید گرم لپیٹ چل رہی ہے-

روز مرہ معمول میں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری کے لگ بھگ جا پہنچا ہے- وہیں دوسری طرف سعودی عرب کے عسیر گورنریٹ میں گذشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے علاقے کو غیرمعمولی طورپر ٹھنڈا کردیا ہے اور موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں