مری میں جان لیوا ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق

پنجاب کے تفریحی مقام مری کے قریب ایک جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہسپتال ذرائع کے مطابق 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ جان لیوا حادثہ تیز رفتاری، لائن کی خلاف ورزی اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا ہے-

تاحال امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور جادثے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے اس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں