ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ 2021 کے آخر تک کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے مکمل طور پر خاتمے کا امکان نہیں ہے ، تاہم ، ویکسینوں سے جانیں بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔
ڈبلیو ایچ او ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مائک ریان نے بتایا کہ اسپتال میں داخلوں اور وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات پر قابو پانے کے لئے احتیاطی اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں