گلگت بلتستان اسمبلی سے خطہ کو عبوری صوبہ بنانے کی پاکستان حکومت سے درخواست کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے لئے متفقہ قرارداد پاس کی ہے۔
قائد ایوان اور جی بی کے وزیر اعلی خالد خورشید خان نے قرارداد پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ترمیم میں مسئلہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں پاکستان کے اصولی مؤقف کو برقرار رکھا جانا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں