اے این پی کے اسفند ار ولی خان کورونا وائرس کا شکار

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کورونا وائرس میں مبتلا۔
اے این پی کے ترجمان نے ٹویٹر پر اس خبر کی تصدیق کی ، اور لوگوں سے قائد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرنے کی درخواست کی۔
کہتے ہیں کہ رہنما اے این پی نے خود کو چارسدہ کے ولی باغ میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں