قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر کورونا وائرس کے خطرہ کیوجہ سےدو دن تک بند رہیں گے۔

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئیں۔
اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ، پبلک اکاؤنٹس ، اور خصوصی کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے دفاتر 16 مارچ 2021 تک بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں