رواں ہفتے بلوچستان میں کان میں دوسرا دھماکا ، سات افراد جان بحق

مائنز چیف انسپکٹر کا کہنا ہے کہ کاربن مونو آکسائڈ گیس بھرنے کی وجہ سے کان میں دھماکہ ہوا۔
چار روز قبل ہی ، بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں چھ کان کن جان بحق ہوگئے تھے۔
کان کے مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ کے اندراج اورتفتیش کا حکم دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں