امریکی کمپنی ایمازون سعودی مارکیٹ کیلئے بڑا اعلان

عالمی ٹیکنالوجی کی کمپنی ایمازون نے کہا ہے کہ ’وہ مملکت سعودی عرب میں 1500 نئے ملازمین بھرتی کرنے اور 11 نئی سہولیات قائم کرنے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔‘
سعودی اخبارعرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کی اس پیشرفت سے ملک میں اس کی سٹوریج کی گنجائش میں 89 فیصد اور اس کے ترسیلی نیٹ ورک میں 58 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں