بھارتی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ۔ کپتان مارا گیا

بھارتی فضائیہ نے مگ 21 طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں گروپ کیپٹن اے گپتا ہلاک ہو گۓ ہیں۔
بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں