سعودی عرب میں یومیہ کورونا کیسز 400 تک بڑھ گۓ۔

سعودیہ عربیہ میں یومیہ کورونا کیسز 400 تک بڑھ گۓ ہیں اور نئے کیسز میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

سعودیہ عربیہ میں یومیہ کورونا کیسز 400 تک بڑھ گۓ ہیں اور نئے کیسز میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
وائرس سے 387 مریض بازیاب ہوئے۔ 4 مریض دم توڑ گئے۔ کوڈ 19 سے مجموعی طور پر 6613 افراد ہلاک ہوئےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں