یمن کے لئے 17 ارب ڈالر کی سعودی امداد

یمن میں سعودی سفیر نے کہا کہ 2014 سے لے کر اب تک سعودی عرب یمن میں 17 ارب ڈالر سے زیادہ امداد فراہم کر چکا ہے اور یمنی حکومت کی مدد مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔
یمن میں متعین سعودی سفیر محمد آل جابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ برسوں کے دوران اربوں ڈالر کی امداد اور تیل کی فراہمی کے ذریعے یمنی حکومت کی مدد کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب یمنی حکومت کی مدد اور اس کی اقتصادی ضروریات پوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں